وزیر اعظم نریندر مودی نے سینئر صحافی، راجیہ سبھا کے سابق رکن اور سیاسی
تجزیہ چو راما سوامی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار
کیا۔مسٹر مودی نے چو کے انتقال پر ٹوئٹر پر تعزیتی پیغام میں کہا چو راما سوامی تیز، بے باک لکھنے والے اور باصلاحیت تھے۔ان کے انتقال سے مغموم ہوں۔